: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگا پو ر 25 اگست ( ایجنسیز) سنگا پو ر کے مغر بی سا حل کے قریبی مقا م ا نڈ سٹر یل ا سٹیٹ آ ف پندن میں ایک ہند و ستا نی
مر دہ پا یا گیا جسکی عمر 26 سال بتا ئی گئی ہے۔ ا س شخص کا نا م سر یش کما ر ہے جو ملا زمت کے مقا م کے قریب مر دہ پا یا گیا۔ سنگا پو ر پو لیس نے اس شخص کی مو ت کو قتل کی و جہ قر ا ر دیا۔